27 جولائی 2011 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ملک کا سب سے بڑا خاکی ڈیم افتتاح کرنے کے لئے صوبہ خوزستان کے شہر دزفول پہنچ گئے ہیں۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ملک کا سب سے بڑی خاکی ڈیم افتتاح کرنے کے لئے صوبہ خوزستان کے شہر دزفول پہنچ گئے ہیں۔ صدر احمدی نژاد دزفول سے خاکی ڈیم افتتاح کرنے کے لئے ضلع گتوند رونہ ہونگے جہاں وہ ملک کے سب سےبڑے بلند ڈیم کا افتتاح کریں گے گتوند ڈیم ، کرخہ ڈیم کے بعد پانی کو ذخیرہ کرنے کا دوسرا بڑا ڈیم ہے۔

............

/169